Rs.880.00Rs.1,000.00

یورپ میں دکھنی مخطوطات” کے مولف نصیرالدین ہاشمی ہیں۔” اس کتاب میں ان دکنی مخطوطات کا تفصیل کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے جو انگلستان اسکاٹ لینڈ اور پیرس کے کتب خانوں میں موجود ہیں۔...

  • Book Name: Europe Main Dakhni Makhtootaat - یورپ میں دکھنی مخطوطات
  • Author Name Naseeruddin Hashmi
  • No. of Pages 714

Tags: مقالات(ادبی تنقید)

یورپ میں دکھنی مخطوطات” کے مولف نصیرالدین ہاشمی ہیں۔”
اس کتاب میں ان دکنی مخطوطات کا تفصیل کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے جو انگلستان اسکاٹ لینڈ اور پیرس کے کتب خانوں میں موجود ہیں۔
دکھنی مصنفین کے حالات اور نمونہِ کلام کے ساتھ متفرق اردو اور فارسی نسخوں کے اختلاف بھی پیش کئے گئے ہیں۔
یہ کتاب سات سو چودہ صغحات پر مشتمل ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading
Chat

Noori Sons

Noori Sons

Hello! How can I help you today?

0/500