Rs.700.00

بکرا کلچر ایسی تحریروں پر مبنی گلدستہ ہے۔ جس کی خوشبو قاری کے دل و دماغ کو ہمیشہ معطر کیے رکھتی ہے۔ اداس لمحوں کو خوشگوار کرنے والے ڈاکٹر یوسف سمرا کسی تعارف کے محتاج...

بکرا کلچر ایسی تحریروں پر مبنی گلدستہ ہے۔ جس کی خوشبو قاری کے دل و دماغ کو ہمیشہ معطر کیے رکھتی ہے۔ اداس لمحوں کو خوشگوار کرنے والے ڈاکٹر یوسف سمرا کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ان کی کتاب بیمار مسیحا سے اقتباسات اردو کے بہترین مزاحیہ ادب میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی دسوری کتاب بیوقوفیاں مزاح پر مبنی افسانوں کا مجموعہ ہیں۔ بکرا کلچر افسانوں، مضامین اور سفرناموں پر مشتمل خوبصورت مجموعہ ہے۔ یہ کتاب پڑھ کر آپ مسکرانے پر مجبور ہے جایے گے

صفدر سلیم شاہد

Translation missing: en.general.search.loading