Rs.2,520.00Rs.2,800.00

Title: Aag Kaa DaryaaAuthor: Quratulain HaiderSubject: NovelISBN: 9693522990Year: 2018Language: UrduNumber of Pages: 480 قرۃ العین حیدر کے ناول آگ کا دریا کو اردو کا بہترین ناول کہا جاتا ہے۔ اگرچہ اس سے اختلاف بھی کیا...

  • Book Name: Aag Ka Darya (آگ کا دریا)
  • Author Name Qurat Ul Ain Haider
  • No. of Pages 480
  • URD- Urdu 2024 / 12 / 05

Title: Aag Kaa Daryaa
Author: Quratulain Haider
Subject: Novel
ISBN: 9693522990
Year: 2018
Language: Urdu
Number of Pages: 480

قرۃ العین حیدر کے ناول آگ کا دریا کو اردو کا بہترین ناول کہا جاتا ہے۔ اگرچہ اس سے اختلاف بھی کیا جاتا ہے لیکن راقم کی ناقص رائے میں آگ کا دریا بلا شبہہ اردو کا عظیم ترین ناول ہے ۔محمد احسن فاروقی کا خیال تھا کہ ورجینیا وولف کے ناول ’’اورلینڈو‘‘ (Orlando)کا مقصد انگلستان کی تاریخ بیان کرنا تھا اور آگ کا دریا میں اسی کا اتباع کیا گیا ہے ۔ دراصل اس ناول میں برعظیم پاک و ہند کی ڈھائی ہزار سالہ تاریخ بیان کی گئی ہے اور اس کا بنیادی خیال ’’وقت ‘‘ہے ۔ اگرچہ اس کے ابتدائی سو ڈیڑھ سو صفحات پڑھنا ذرا مشکل ہے لیکن اس کے بعد یہ ناول قاری کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔

Translation missing: en.general.search.loading