Rs.2,195.00Rs.3,500.00

مولوی نذیر احمد جن کا عوامی نام ڈپٹی نذیر احمد ہے ، نے اردو کو اپنے خاص طرز ادا اور زور فصاحت سے چوٹی پر پہنچا دیا۔ وہ مذہب کا گہرا شعور رکھنے کے باوجود...

  • Book Name: 5 Books Set of Deputy Nazir Ahmad
  • Author Name Deputy Nazir Ahmad
  • No. of Pages 1180
  • URD- Urdu 2025 / 01 / 23

مولوی نذیر احمد جن کا عوامی نام ڈپٹی نذیر احمد ہے ، نے اردو کو اپنے خاص طرز ادا اور زور فصاحت سے چوٹی پر پہنچا دیا۔ وہ مذہب کا گہرا شعور رکھنے کے باوجود جدت پسندی کے قائل تھے۔ ان کی قوت تحریر کو اس کتاب کے مضمون " نذیر احمد کے تخلیقی مقاصد" میں پورے طور پر اجاگر کیا گیا ہے اور مقدمہ میں ڈاکٹر سلیم اختر نے ان کی زندگی کے کئی اہم گوشوں کو اجاگر کیا ہے ۔ نذیر احمد کے ناولوں میں ان کا مخصوص اسلوب بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ مکالمے بڑے جاندار بالخصوص عورتوں کی زبان اور بیگمات کے محاورے اور ضرب الامثال منفرد ہوتے ہیں۔ ان کے ناول اپنے زمانے میں خاصے مقبول تھے لیکن وقت کے ساتھ تمدنی رویوں میں تبدیلی اور ادبی مذاق میں تغیر کے باعث اس مقبولیت میں کمی آئی ہے ۔ زیر نطر کلیات میں ان کے ناول شامل ہیں۔ جیسے " توبۃ النصوح ، ابن الوقت ، بنات النعش " رویائے صادقہ، فسانہ مبتلا وغیرہ۔ اسی طرح نذیر احمد کے اہم ناول ایک ہی جگہ پڑھے جاسکتے ہیں۔ ۔

 

 

5 Books Set
Discounted price 2195/-
Free shipping
Binding Hard
For Order Call or WhatsApp Us 03174627290
ان کتب میں شامل ہیں۔
1 ابن الوقت
صفحات 312
2 بنات النعش
صفحات 200
3 مراۃ العروس
صفحات 232
4 توبتہ النصوح
صفحات 224
5 فسانہ مبتلا
صفحات 212

Translation missing: en.general.search.loading