Rs.1,800.00Rs.2,500.00

شوکت صدیقی کا ناول خدا کی بستی کسی زمانے میں بہت مقبول تھا۔ اس کے تقریباًپچاس ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔پاکستان بلکہ ہندوستان میں بھی اس کے کئی غیر قانونی ایڈیشن شائع ہوئے۔ خدا کی...

  • Book Name: Khuda ki basti - خدا کی بستی
  • Author Name Shaukat Siddiqui
  • No. of Pages 528
  • URD- Urdu 2025 / 12 / 11

شوکت صدیقی کا ناول خدا کی بستی کسی زمانے میں بہت مقبول تھا۔ اس کے تقریباًپچاس ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔پاکستان بلکہ ہندوستان میں بھی اس کے کئی غیر قانونی ایڈیشن شائع ہوئے۔ خدا کی بستی کا ترجمہ تقریباً بیس زبانوں میں ہوچکا ہے۔ شوکت صدیقی نے اپنے مخصوص ترقی پسندانہ نظریات کے تحت اس ناول میں ۱۹۵۰ء کے عشرے کے پاکستانی معاشرے کی عکاسی کی ہے لیکن فنی تقاضوں کا خیال رکھتے ہوئےپاکستانی معاشرے کے سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل اس طرح پیش کیے ہیں کہ پڑھنے والے ایک حقیقی تبدیلی کی ضرورت کے قائل ہوجاتے ہیں۔

Translation missing: en.general.search.loading