Rs.400.00Rs.500.00

معرفت الہی و معرفت قرآن | Mulana Wahid Ud Din Khan Marifate Elahi معرفت کے لفظی معنی پہچاننے کے ہیں۔ دینی اصطلاح میں معرفت کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آدمی اللہ کو پہچانے۔ وہ...

Tags: Maulana Wahiduddin Khan books, Moalana Wahid Ud Deen Khan, Moalana Wahid Ud Din Khan, Wahiduddin Khan Islamic scholar

معرفت الہی و معرفت قرآن | Mulana Wahid Ud Din Khan

Marifate Elahi

معرفت کے لفظی معنی پہچاننے کے ہیں۔ دینی اصطلاح میں معرفت کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آدمی اللہ کو پہچانے۔ وہ اپنے شعور کو اس طرح بیدار کرے کہ اس کو خالق اور مخلوق اور عبد اور معبود کے درمیان تعلق کی گہری پہچان ہوجاۓ- خدا کی معرفت اعلی شعوری در یافت کا نام ہے، خدا کی معرفت کسی پراسرار کیفیت کا نام نہیں۔

Marifate Quran

سا ئنس کسی سا ئنس داں کے خود سا ختہ علم کا نام نہیں بلکہ وہ خدا کی کا ئنات میں کام کر نے والے قوانین کی تلاش کا نام ہے۔ ان قوانین کا جو حصہ بھی سا ئنس دریافت کر تی ہے وہ خدا کی کار فرمائیوں کی ایک جھلک ہو تی ہے، وہ خدا کی آیتوں میں سے ایک آیت (نشانی) کا انسانی علم میں آنا ہو تا ہے۔ سا ئنس داں کے لئے سائنس کا علم برائے علم ہے یا زیادہ سے زیادہ علم برا ئے تعمیر دنیا۔ مگر مومن کے لئے سا ئنس ایک علمی ہتھیار ہے جس سے وہ دعوت حق کی جدو جہد میں کام لیتا ہے، جس سے وہ اپنی بات کو مدلل کر کے لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے۔
Translation missing: en.general.search.loading