Showing 101 - 200 of 646 result
Sale -34%

Kulyat-e-Sooda - کلیاتِ سودا (جلد چہارم: متفرق منظومات)

Rs.330.00Rs.500.00

زا رفیع نام، پیدائش مابین 1706ء و 1708ء، بزرگوں کا پیشہ سپہ گری تھا۔ باپ سبیل تجارت ہندوستان وارد ہوئے تھے۔ سوداؔ پہلے سلیمان علی خاں و داؤد، بعد کو...
Sale -34%

Kulyat-e-Sooda - کلیاتِ سودا (جلد سوم: مثنویات)

Rs.330.00Rs.500.00

مرزا رفیع نام، پیدائش مابین 1706ء و 1708ء، بزرگوں کا پیشہ سپہ گری تھا۔ باپ سبیل تجارت ہندوستان وارد ہوئے تھے۔ سوداؔ پہلے سلیمان علی خاں و داؤد، بعد کو...
Sale -34%

Toota Kahani - توتا کہانی

Rs.330.00Rs.500.00

‘توتا کہانی’ کے مصنف حیدر بخش حیدری ہیں۔ ‘توتا کہانی ہندی الاصل قصہ ہے۔اس کی بنیاد سنسکرت کی کتاب ‘شک سپ تتی’ ہے۔اس کے معنی ہیں طوطے کی کہی ہوئی...
Sale -34%

Maulana Zafar Ali Khan - مولانا ظفر علی خاں (احوال و آثار)

Rs.330.00Rs.500.00

یہ کتاب ڈاکٹر نظیر حسین زیدی کے ڈاکٹر مصطفیٰ خاں کی زیرِ نگرانی لکھے گئے پی ایچ ڈی کے مقالے کا ایک حصہ ہے۔ مقالے کا عنوان ’’مولانا ظفر علی...
Sale -34%

Maqalat-e-Muhammad Hussain Azad - مقالاتِ محمد حسین آزاد (جلد سوم)

Rs.330.00Rs.500.00

’’آبِ حیات‘‘ کا ذکر آتے ہی ذہن میں مولانا محمد حسین آزاد کا نام گردش کرنے لگتا ہے۔ یہ ان کی وہ شاہکار کتاب ہے جو کہنے کو تو تذکرہ...
Sale -34%

Kulyat-e-Nashr-e-Hali - کلیاتِ نثر حالی(جلددوم)

Rs.330.00Rs.500.00

برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی تہذیبی، علمی اور ادبی نشاۃ ثانیہ تحریکِ علی گڑھ کی رہینِ منت ہے۔ اس تحریک کے رہنمائوں، سرسیّد اور ان کے رفقا نے...
Sale -40%

Qulyat-E-Mir 5 - کلیاتِ میر (جلد پنجم: رُباعیات، مخمسات وغیرہ)

Rs.300.00Rs.500.00

خدائے سخن، شہنشاہِ تغزل میر کی شاعری درد و غم، رنج و الم، آنسو کی ترجمان ہے۔ میر نے اپنے ذاتی غم کو آفاقی غم بنا کر پیش کیا ہے۔...
Sale -40%

Irani Lok Kahania - ایرانی لوک کہانیاں

Rs.600.00Rs.1,000.00

ایرانی لوک کہانیاں” فارسی زبان و ادب کی لوک کہانیوں پر مشتمل کتاب ہے۔” جسے پہلی بار مجلس ترقی ادب اردو میں پیش کر رہا ہے۔ اس کے مترجم ڈاکٹر...
Sale -50%

Arayesh-e-Mehfil - آرایشِ محفل

Rs.275.00Rs.550.00

جان گلکرسٹ نے جب فورٹ ولیم کالج کا افتتاح کیا تو اس نے بڑے پیمانے پر ترجمے کا کام شروع کرایا۔ جس کے نتیجے میں سید حیدر بخش حیدری نے...
Sale -50%

Taliqaat-e-Khotbat-e-Garssan Datasi - تعلیقاتِ خطباتِ گارساں دتاسی

Rs.220.00Rs.440.00

’’خطباتِ گارساں دتاسی‘‘ پر حواشی اور تعلیقات نگاری کا کام بذاتِ خود ایک اہم اور محنت طلب موضوع ہے لیکن ہندوستان سے ہزاروں میل دُور بیٹھ کر اُردو کی درس...
Sale -50%

Padmawat Urdu - پدماوت اردو

Rs.220.00Rs.440.00

مثنوی ’’پدماوت‘‘ کلاسیکی ادب کا وہ شاہکار ہے جسے بقائے دوام اور شہرتِ عام نصیب ہوئی۔ اسے ملک محمد جائسی نے شیر شاہ کے عہد میں 1540ء میں اودھی زبان...
Sale -50%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد ششم: دیوانِ ششم)

Rs.220.00Rs.440.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -50%

Gulzar-e-Naseem - گلزارِ نسیم

Rs.165.00Rs.330.00

یہ کتاب ‘گلزارِ نسیم’ ٩٦ صحات پر مشتمل ہے۔ پنڈت دیا شنکر نسیم کا تعلق دبستانِ لکھنوء سے ہے۔ ان کی شہرت کا سبب مثنوی ہے جسے مثنوی گلزارِ نسیم...
Sale -27%

Miraat-ul-Shair - مِرآۃ الشعر

Rs.440.00Rs.600.00

زیرِ تبصرہ کتاب مرآۃ الشعر یعنی آئینۂ شعر و شاعری، شمس العلماء مولوی عبدالرحمن کی تصنیف ہے۔ جس کی تدوین و تحقیق ڈاکٹر ظہور احمد اظہر نے کی ہے۔ کتاب...
Sale -27%

Diwan-e-Ghalib, Nuskha Hamidiya - دیوانِ غالب نسخۂ حمیدیہ

Rs.440.00Rs.600.00

دیوانِ غالب کا نسخۂ حمیدیہ غالب کی وفات کے پچاس سال بعد نواب محمد حمید اللہ خاں، چیف سیکرٹری، ریاست بھوپال کے کتب خانہ (کتب خانہ حمیدیہ) سے ایک خوش...
Sale -34%

Asoole Ikhlakyat - اصول اخلاقیات

Rs.330.00Rs.500.00

پروفیسر مُور کی زیرِ نظر کتاب ’’اُصولِ اخلاقیات‘‘ نہ صرف اخلاقیات کے موضوع پر بلکہ پورے فلسفیانہ ادب میں ایک شاہکارکی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں فلسفیانہ غور و...
Sale -34%

Maqalat E Maulana Abdul Hameed Kamali - مقالاتِ عبدالحمید کمالی

Rs.330.00Rs.500.00

پروفیسر عبدالحمید کمالی کا نام اقبال شناسوں اور اقبالیات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ عبدالحمید کمالی ماہرِ فلسفہ اور اقبالیات کے غواص کے طور...
Sale -34%

Shibli Numani Hayaat U Tasaneef - شبلی نعمانی حیات و تصانیف

Rs.330.00Rs.500.00

ڈاکٹر محمد سلیم نے اپنی اس تصنیف ’’شبلی نعمانی: حیات و تصانیف‘‘ کو اٹھارہ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلا باب ’’سوانح‘‘ اکیس صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں...
Sale -34%

Nazre-Hameed-Ahmad Khan - نذرِ حمید احمد خاں

Rs.330.00Rs.500.00

پروفیسر حمید احمد خاں مرحوم پاکستان کی ایک جامع الحیثیات شخصیت تھے۔ ان کے انتقال کے چند ہی ہفتے بعد ’’مجلسِ یادگارِ حمید احمد خاں‘‘ کا قیام عمل میں آیا۔...
Sale -34%

Europe Main Tehqeeqi Mutalia - یورپ میں تحقیقی مطالعے

Rs.330.00Rs.500.00

ڈاکٹر آغا افتخار حسین نامور محقق، مؤرخ، ناول نگار، ڈراما نویس، سول سرونٹ، مترجم اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وزیٹنگ پروفیسر تھے۔ وہ 17 اپریل، 1921ء کو دہلی،...
Sale -34%

Dewan-E Ameed - دیوانِ عمید

Rs.330.00Rs.500.00

عمید لویکی فارسی شاعری کے ان مقررین میں سے ایک تھے جو پاک و ہند کے دورِ زوال میں سلطان ناصرالدین محمود اور سلطان غیاث الدین بلبن کے دربار میں...
Sale -34%

Mehtab-e-Dagh - مہتابِ داغ

Rs.330.00Rs.500.00

بلبل ہند، فصیح الملک نواب مرزا داغؔ وہ عظیم المرتبت شاعر ہیں جنہوں نے اردو غزل کو اس کی حرماں نصیبی سے نکال کر محبت کے وہ ترانے گائے جو...
Sale -34%

Kulyat-e-Qaim - کلیاتِ قائم جلد اول

Rs.330.00Rs.500.00

‘کلیاتِ قائم” جلد اول قائم چاند پوری کا کلیات ہے جسے اقتدا حسن نے مرتب کیا ہے۔” یہ کلیات دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں غزلیات ہیں اور...
Sale -34%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد چہارم: دیوانِ چہارم)

Rs.330.00Rs.500.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -34%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد سوم: دیوانِ سوم)

Rs.330.00Rs.500.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -21%

Ahmad Nadeem Qasmi Number - احمد ندیم قاسمی نمبر

Rs.550.00Rs.700.00

‘احمد ندیم قاسمی نمبر’ عہد ساز ادیب اور شاعر احمد ندیم قاسمی کے فن اور شخصیت کے حوالے سے ‘صحیفہ’ کا یہ خاص نمبر اپنی معیاری اور اعلی تحریروں کے...
Sale -21%

Ikhlaqiat - اخلاقیات

Rs.550.00Rs.700.00

پروفیسر سی اے قادر نے ’’اخلاقیات‘‘ بی اے اخلاقیات کے نصاب کو سامنے رکھ کر لکھی تھی۔ کتاب میں میکنزی اور للی کے علاوہ دوسرے اخلاقی مفکرین کے خیالات بھی...
Sale -21%

Fasan-e-Dil-e-Faraib - فسانۂ دل فریب

Rs.550.00Rs.700.00

’’فسانۂ دل فریب‘‘ کی تدوین اُردو کی ادبی تاریخ میں اٹھارویں اور انیسویں صدی کے اُس دور کی بازیافت ہے جب داستان کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔...
Sale -34%

Urdu Adab 3 Books Set

Rs.995.00Rs.1,500.00

Umrao jan AdaBagh o Bahar Dara Shiko

Wali Say Iqbal Tak

Rs.1,400.00

Title: Wali Say Iqbal Tak - Author: Dr. Syed Abdullah Subject: Urdu Literature ISBN: 9693506243 Year: 2014 Language: Urdu Number of Pages: 302
Sale -33%

گھریلو مسرتیں | Gharilo Misrtay

Rs.200.00Rs.300.00

گھریلو مسرت | Leo Tolstoyلیو ٹالسٹائی
Sale -25%

Khiza Main Bahar | خزاں میں بہار | Anton Chekhov

Rs.375.00Rs.500.00

Khiza Main Bahar | خزاں میں بہار | Anton Chekhov خیخوف کی بہترین کہانیاں کا انتخاب

Hamara Adab

Rs.1,200.00

Title: Hamara Adab Author: Aal Ahmad Saroor Subject: Urdu Literature ISBN: 9693511956 Year: 2001 Language: Urdu Number of Pages: 224

Ameer Khusro Say Faiz Tak

Rs.1,000.00

Title: Ameer Khusro Say Faiz Tak Author: Dorshahwar Baig Subject: Urdu Literature ISBN: 9693523415 Year: 2012 Language: Urdu Number of Pages: 200

Arabi Adab Mein Mutala'E

Rs.600.00

Title: Arabi Adab Mein Mutala'E Author: Muhammad Kazim Subject: Arabic Literature ISBN: 9693525353 Year: 2012 Language: Urdu Number of Pages: 208
Sale -50%

Teen Behnein - تین بہنیں

Rs.220.00Rs.440.00

انتون پاؤلاو چ چیخوف روس کا مشہور افسانہ نویس اور ڈراما نگار تھا جس نے ابتدائی زندگی غلامی اور کسمپرسی میں گزاری۔ اس نے انیس برس کی عمر میں مختصر...
Sale -50%

Taruf e Jadid Siyasi Nazariya - تعارف جدید سیاسی نظریہ

Rs.220.00Rs.440.00

اس کتاب میں عہدِ حاضر کے سیاسی فکر کے اہم ترین پہلوئوں کو مجملاً بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ مختلف نظریوں کو ایسے...
Sale -50%

Ohad e Risalat Main Naat - عہدِ رسالت میں نعت

Rs.220.00Rs.440.00

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت...
Sale -50%

Mu'a'za e Husna - موعظۂ حسنہ (سبق آموز خطوط کا مجموعہ)

Rs.220.00Rs.440.00

اُردو کے مکاتیبی ادب میں ’’موعظۂ حسنہ‘‘ کو دو گونہ امتیاز حاصل ہے۔ پہلا امتیاز یہ کہ خطوطِ غالب کے بعد جدید طرز کے مکتوبات کا یہی مجموعہ سب سے...
Sale -50%

Articles of Abdul Qadir - مقالاتِ عبدالقادر

Rs.220.00Rs.440.00

’’مخزن‘‘ کے ایڈیٹر کی حیثیت سے شیخ عبدالقادر ادبی دُنیا کے لیے اجنبی نہیں۔ شیخ عبدالقادر اُردو ادب، بالخصوص بیسویں صدی کے اُردو ادب کے بہت بڑے محسن اور ادیبوں...
Sale -50%

Letters To and From Sir Syed Ahmad Khan - سر سید احمد خان کے نام اور خطوط

Rs.165.00Rs.330.00

سرسیّد احمد خان انیسویں صدی کی وہ عہد آفریں شخصیت تھے جن کی ہمہ گیری کے اثرات بیک وقت ادب، سیاست، معاشرت، تعلیم، مذہب اور صحافت پر پڑے۔ سرسیّد کے...
Sale -50%

Ghabbar e Khatir - غبارِ خاطر

Rs.110.00Rs.220.00

مولانا ابوالکلام آزاد ایک صاحبِ اسلوب نثر نگار ہیں۔یہ خطوط انہوں نے قلعہ احمد نگر میں تین سالہ قید کے دوران نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمن خان شیروانی...

Chughad - چغد

Rs.330.00

یہ کتاب ‘چغد’ سعادت حسن منٹو کے بہترین افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ معیاری ادب ارزاں نرخوں پر قارئین تک پہنچانے کا جو سلسلہ مجلس...

Afsanay Aur Daramay - افسانے اور ڈرامے

Rs.330.00

یہ کتاب ‘افسانے اور ڈرامے’ سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔ انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں...
Sale -27%

Apnay Dukh Mujhy De Do - اپنے دکھ مجھے دے دو

Rs.220.00Rs.300.00

یہ کتاب ”اپنے دکھ مجھے دے دو” راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں کا مجموعہ ہے جو 174 صفحات پرمشتمل ہے۔ اس کتاب میں نہایت شاندار افسانے جمع ہیں۔ راجندر سنگھ...
Sale -50%

Safar - سفر

Rs.110.00Rs.220.00

سفر” ایس اے رحمان کی چھ نظموں پر مشتمل کتاب ہے۔” اس میں تخلیقِ پاکستان کا پسِ منظر بیان کیا گیا ہے گویا یہ تخلیقِ پاکستان کی شعری داستان ہے۔...
Sale -23%

Moulana Gulam Rasool Mehr - مولانا غلام رسول مہر: حیات اور کارنامے

Rs.385.00Rs.500.00

یہ کتاب مولانا غلام رسول مہر کی حیات اور کارناموں کا تذکرہ ہے جسے ڈاکٹر شفیق احمد نے لکھا ہے۔ مولانا غلام رسول مہر کی ادبی شخصیت بہت ہی پہلودار...
Sale -23%

Nafsyati Tanqeed - نفسیاتی تنقید

Rs.385.00Rs.500.00

ڈاکٹر سلیم اختر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ کتاب نفسیاتی تنقید (ان کا پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے جو اُنھوں نے ممتاز نقاد اور محقق ڈاکٹر...
Sale -23%

Shayeri-Aur Takhayul - شاعری اور تخیل

Rs.385.00Rs.500.00

شاعری پر آج تک جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ کبھی حرفِ آخر کی شکل اختیار نہیں کر سکا لیکن اس سے ہماری آگاہی میں بہت حد تک اضافہ ہوا...
Sale -23%

Maqalat-E-Hafiz-Mehmood-Sherani - مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دہم)

Rs.385.00Rs.500.00

یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔ حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود اور عظیم...
Sale -23%

Maqalat-E-Hafiz-Mehmood-Sherani - مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ہشتم)

Rs.385.00Rs.500.00

یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔ حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود اور عظیم...
Sale -23%

Kulyat-e-Mir - کلیاتِ میر (جلد چہارم: غزلیاتِ دیوانِ پنجم و ششم)

Rs.385.00Rs.500.00

خدائے سخن، شہنشاہِ تغزل میر کی شاعری درد و غم، رنج و الم، آنسو کی ترجمان ہے۔ میر نے اپنے ذاتی غم کو آفاقی غم بنا کر پیش کیا ہے۔...
Sale -23%

Talib Banarsi Ke Daramay - طالب بنارسی کے ڈرامے

Rs.385.00Rs.500.00

ادبی تاریخ میں ایک ایسا زمانہ گزرا جس میں اُردو ڈراما قارئینِ ادب کی توجہ سے یکسر محروم رہا۔ اس دوران ڈراما صرف ناٹک کی حیثیت سے دیکھا اور سنا...
Sale -50%

Asharia-e-Masair - اشاریہ معاصر

Rs.275.00Rs.550.00

معروف شاعر اور ادیب عطا الحق قاسمی نے 1979 میں معاصر کے نام سے ایک ادبی جریدے کا آغاز کیا جو 2010 تک باقاعدگی سے جاری رہا۔ اس کا اشاریہ...
Sale -50%

Taruf Falsafa Jadeed - تعارف فلسفہ جدید

Rs.275.00Rs.550.00

اس انتہائی قابل مطالعہ کتاب ’’Introduction to Modern Philosophy‘‘ (اردو ترجمہ: تعارف فلسفۂ جدید) میں مشہور انگریز فلسفی پروفیسر سی ای ایم جوڈ نے جدید فلسفے میں رونما ہونے والی...
Sale -50%

The Timeless System of Creation and Things - آفرینش اور اشیاء کا بے زمانی نظام

Rs.275.00Rs.550.00

یہ کتاب ’’آفرینش اور اشیاء کا بے زمانی نظام‘‘ معروف مستشرق تشیہکو از تسو کی لکھی ہوئی کتاب Creation and Timeless Order of Things کا ترجمہ ہے جو معروف دانشور...
Sale -50%

Masanviat-e-Hassan - مثنویاتِ حسن

Rs.275.00Rs.550.00

معروف شاعر میر حسن دہلوی نے میر درد کی صحبت نشینی سے مشرف ہونے کے بعد سودا کے شاگرد میر ضیا کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کیا۔ غالب گمان ہے...
Sale -50%

Kulyat-e-Shifta - کلیاتِ شیفتہ

Rs.275.00Rs.550.00

یہ کتاب نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کی کلیات پر مشتمل ہے جو جہانگیر آباد کے جاگیردار، اردو فارسی کے باذوق شاعر اور نقاد تھے۔ انھوں نے الطاف حسین حالی کو...
Sale -50%

Makaram-ul-Akhlaq - مکارم الاخلاق

Rs.275.00Rs.550.00

شمس العلما مولوی ذکاء اللہ دہلی کالج کی نامور شخصیتوں میں سے تھے۔ اُردو ادب کے محسنین کے تذکرے میں جہاں سرسیّد اور ان کے رفقا کا ذکر ہوگا، وہاں...
Sale -50%

Media - میڈیا

Rs.220.00Rs.440.00

یوری پیڈیز یونان قدیم کے تین بڑے المیہ نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ 480قبل مسیح جزیرہ سلامس میں پیدا ہوا۔ اس کو کامرانیاں تخلیقی شعبہ میں حاصل ہوئیں...
Sale -50%

Insaf - انصاف

Rs.220.00Rs.440.00

"انصاف” جان گال زوردی کا شاہکار ڈرامہ ‘Justice’ کا اردو ترجمہ ہے ہے۔ اس کے مترجم منشی دیا نارائین نگم ہیں۔ یہ کتاب ایک سو چودہ صفحات پر مشتمل ہے
Sale -50%

Kitabyat-e-Sir Syed - کتابیاتِ سرسیّد

Rs.220.00Rs.440.00

سرسیّد احمد خان نظریۂ عملیت کے حامل، معاشرتی مصلح اور جدید فلسفی تھے۔ انھیں مسلم قوم پرستی کا سالار اور دو قومی نظریہ کا خالق مانا جاتا ہے۔ سرسیّد مسلم...
Sale -50%

Rul Ke Nohay - رلکے کے نوحے

Rs.220.00Rs.440.00

رائنر ماریا رِلکے اگرچہ پراگ میں پیدا ہوا مگر اس کی زیادہ تر تعلیم و تربیت میونخ اور برلن میں ہوئی۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اسلام اور مسلم آداب...
Sale -50%

Urdu Ki Do Qadeem Masnavia - اُردو کی دو قدیم مثنویاں

Rs.220.00Rs.440.00

اسمٰعیل امروہوی کی یہ دونوں مثنویاں لسانی اور ادبی اعتبار سے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ ان سے اس نظریے کو بہت تقویت ملتی ہے کہ ابتدائی دور میں شمالی...
Sale -50%

Kulyat-e-Nizam - کلیاتِ نظام

Rs.220.00Rs.440.00

نظام شاہ نظام کی ولادت رامپور کے محلہ ’’گھیر سخی‘‘ میں 1819ء کے لگ بھگ ہوئی۔ رامپور میں نواب احمد علی خاں کے زمانے میں رام پوری دبستانِ شاعری عروج...
Sale -50%

Kulyat-e-Salik - کلیات سالک

Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب قربان علی بیگ سالکؔ کی شاعری کی کلیات ہے جس میں غزلیں، قصائد اور قطعات وغیرہ شامل ہیں۔ سالک کا کلام دلّی کی شاعری کا قابلِ قدر نمونہ...
Sale -50%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد نہم: قصاید)

Rs.220.00Rs.440.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -50%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی’ جلد نہم’

Rs.220.00Rs.440.00

یہ کتاب ‘کلیاتِ مصحفی’ جلد نہم ٤٦٨ صفحات پر مشتمل ہے جسے ڈاکٹر نورالحسن نقوی نے مرتب کیا ہے۔ لکھنو کے شعری دبستان میں تنگی کی زندگی بسر کرنے والے...
Sale -50%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد ہشتم: دیوانِ ہشتم)

Rs.220.00Rs.440.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -50%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد ہفتم: دیوانِ ہفتم)

Rs.220.00Rs.440.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -50%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی’ دیوانِ ہفتم’

Rs.220.00Rs.440.00

ہ کتاب ‘کلیاتِ مصحفی’ دیوانِ ہفتم ٣٣٥ صفحات پر مشتمل ہے جسے ڈاکٹر نورالحسن نقوی نے مرتب کیا ہے۔ لکھنو کے شعری دبستان میں تنگی کی زندگی بسر کرنے والے...
Sale -50%

Kuliyat-e-Mushafi - کلیاتِ مصحفی (جلد پنجم: دیوانِ پنجم)

Rs.220.00Rs.440.00

غلام ہمدانی نام، مصحفیؔ تخلص تھا۔ اکثر تذکرہ نویسوں کے نزدیک اُن کی جائے پیدائش امروہہ ہے لیکن کچھ کے نزدیک وہ دہلی کے قریب اکبر پور میں پیدا ہوئے۔...
Sale -50%

Kana-Bati - کانا باتی

Rs.220.00Rs.440.00

میر باقر علی داستان گو کی چند داستانیں ‘کانا باتی’ کے نام سے محمد سلیم الرحمن نے ترتیب دی ہیں۔ یہ داستانیں داستان گوئی کے فن کو متعارف کروانے کا...
Sale -50%

Agha Hasher Ke Daramay - آغا حشر کے ڈرامے (پانچویں جلد)

Rs.220.00Rs.440.00

اُردو کا کلاسیکی ڈراما، اُردو ادب کی صد سالہ روایت کا حصہ ہے۔ شاہی سٹیج سے عوامی سٹیج اور عوامی سٹیج سے تھیٹریکل کمپنیوں تک اُردو ڈراما جن جن نئی...
Sale -50%

Maghribi Zubano Ke Mahir Ulma - مغربی زبانوں کے ماہر علما

Rs.220.00Rs.440.00

مغربی زبانوں کے ماہر علما (علی گڑھ کالج کے قیام سے پہلے) پیشِ نظر کتاب ’’مغربی زبانوں کے ماہر علما‘‘ کئی جہتوں سے قابلِ توجہ ہے۔ اس میں بتایا گیا...
Sale -50%

Biharistan-e-Naz - بہارستانِ ناز

Rs.220.00Rs.440.00

’’بہارستانِ ناز‘‘ اُردو کا اولین تذکرۂ شاعرات ہے جو 1864ء میں شائع ہوا۔ اس سے پہلے شاعرات کا ذکر دوسرے تذکروں میں ضمناً کیا جاتا تھا اور کوئی ایسا تذکرہ...
Sale -50%

Ghalib K Farsi Khatoot - غالب کے فارسی خطوط

Rs.220.00Rs.440.00

خطوط نگاری میں غالب کو امام کی حیثیت حاصل ہے۔ ان کے اسلوب کی ایک واضح جھلک ان کے فارسی خطوط میں بھی ملتی ہے۔ پروفیسر حنیف نقوی نے غالب...
Sale -50%

Savanh-e-Sir Syed: Ik Bazdeed - سوانحِ سرسیّد: ایک بازدید

Rs.220.00Rs.440.00

ڈاکٹر شافع قدوائی کی تالیف کردہ ’’سوانح سرسیّد: ایک بازدید‘‘ سرسیّد کی پیدائش کے دو صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں اولاً انڈیا میں شائع ہوئی تھی۔ کتاب کے مواد...
Sale -18%

Shah-Jahaan-Nama 1 - شاہ جہاں نامہ، جلد اوّل

Rs.660.00Rs.800.00

شاہ جہاں نامہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، مغل شہنشاہ جہانگیر کے فرزند اور اورنگ زیب عالمگیر کے والد شاہجہاں کے عہد کی عکاس ہے۔ یہ محمد صالح کنبو...
Sale -25%

Yadgar-E Ghalib - یادگارِ غالب

Rs.600.00Rs.800.00

یادگارِ غالب معروف شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کی مولانا الطاف حسین حالی کی تصنیف کردہ سوانح عمری ہے۔ خواجہ الطاف حسین حالی بیک وقت ایک عالم، مصلح، شاعر،...
Sale -29%

Adabi Tehqeeq - ادبی تحقیق

Rs.500.00Rs.700.00

’’ادبی تحقیق‘‘ ڈاکٹر جمیل جالبی کے تحقیقی مقالات کا مجموعہ ہے۔ اس کے مندرجات متنوع ہیں اور بعض مقالات تو انکشاف کا درجہ رکھتے ہیں۔ ان میں بیشتر ایسی معلومات...
Sale -29%

Qadeem Yunani Flasfa - قدیم یونانی فلسفہ

Rs.500.00Rs.700.00

’’قدیم یونانی فلسفہ‘‘ امام غزالی کی معروف کتاب ’’مقاصد الفلاسفہ‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے۔ غزالیؒ، اسلام کی فکری تاریخ میں وہ پہلے اور آخری فلسفی ہیں جنھوں نے علم و...
Sale -27%

Tareekh Bukhara 340X520 - تاریخِ بخارا

Rs.440.00Rs.600.00

یہ بخارا کی تاریخ ہے مگر دریائے جیحوں، سیحوں کے درمیان جو ملک ہیں ان کے حالات قلم بند کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ خراسان، ایران، افغانستان، کوہِ قاف...
Sale -27%

Kulyat-e-Zoq - کلیات ذوق

Rs.440.00Rs.600.00

دبستان دہلی میں ذوق کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ محمد ابراہیم نام اور ذوق تخلص تھا۔ ذوق کو عربی فارسی کے علاوہ متعدد علوم موسیقی، نجوم، طب، تعبیر خواب وغیرہ...
Sale -27%

Kulyat-e-Mir - کلیاتِ میر (جلد دوم)

Rs.440.00Rs.600.00

میر تقی میر کی تمام شاعری پر مشتمل دواوینِ میر کی تمام جلدیں مجلس ترقی ادب لاہور کے زیرِ اہتمام شائع ہوتی رہی ہیں۔ دیوانِ دوم کی جلد دوم (طباعتِ...
Sale -27%

Talisam-e-Gohar Bar - طلسمِ گوہر بار

Rs.440.00Rs.600.00

طلسمِ گوہر بار منیر شکوہ آبادی کی تصنیف ہے۔ انھیں جنگ آزادی میں حریت پسندوں کا ساتھ دینے کے الزام میں حبسِ دوام کی سزا ہوئی اور 1860ء میں انھیں...
Sale -27%

Malik-ul-Aziz Varjana - ملک العزیز ورجنا

Rs.440.00Rs.600.00

اُردو ناول نگاری کی روایت میں عبدالحلیم شرر کو اُردو کے پہلے تاریخی ناول نگار کا مقام حاصل ہے۔ ملک العزیز ورجنا، عبدالحلیم شرر کا شہرئہ آفاق ناول ہے جو...
Sale -34%

Tareekh E Punjab - تاریخِ پنجاب

Rs.330.00Rs.500.00

کنھیا لال جون 1830ء میں جلیسر ضلع ایٹہ (صوبہ یوپی، بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تعلیم سے فراغت کے بعد ان کا تقرر بحیثیت اسسٹنٹ انجینئر لاہور میں ہو گیا، فارغ...
Sale -34%

Hindustani Grammar - ہندوستانی گرائمر

Rs.330.00Rs.500.00

بنجمن شُلزے کی تالیف کردہ یہ کتاب لسانیات کے طلبہ اور اساتذہ کے لیے یکساں مفید ہے۔ کئی برس پہلے یہ کتاب مجلس ترقی ادب ہی کے زیرِاہتمام شائع ہوئی...
Sale -34%

Kuliat-e-Aziz - کلیاتِ عزیز

Rs.330.00Rs.500.00

مرزا محمد ہادی بہ تخلص عزیز دبستانِ لکھنو کے اہم ترین شعرا میں شامل ہیں۔ عربی، فارسی فقہ، صرف و نحو، ادبیات اور تصوف پر ان کی دسترس کے باوصف...
Sale -15%

Syasyat E Arustu- سیاسیاتِ ارسطو

Rs.1,100.00Rs.1,300.00

ادبیاتِ عالم کا ارتقا اور عمرانی علوم کی ترقی، ایک حد تک یونانی حکما و شعرا کی تصانیف سے خوشہ چینی کی رہینِ منت ہے۔ خاص طور پر عمرانیات کے...
Sale -12%

Maqalat-E Arshi - عربی، فارسی، اردو ادبیات مقالات عرشی

Rs.880.00Rs.1,000.00

پیشِ نظر کتاب ممتاز محقق مولانا امتیاز علی عرشی کے لکھے گئے چودہ مقالات پر مشتمل ہے۔ مقالہ نگار کے حوالے سے مقالوں کے عنوانات کو دیکھتے ہوئے ان کی...
Sale -14%

Tareekh E Aqwam E Alam - تاریخِ اقوامِ عالم

Rs.770.00Rs.900.00

یہ کتاب اقوامِ عالم کی کہانی سناتی ہے۔ اس کہانی کا آغاز ماقبل تاریخ ابتدائے آفرینش سے ہوتا ہے اور پھر یہ کہانی حضرت انسان کی معاشی، معاشرتی، ذہنی، فکری،...
Sale -14%

Jadeed-Urdu-Nazam-Main-Heiyat-K-Tajurbay 50 - جدید اُردو نظم میں ہیئت کے تجربے

Rs.770.00Rs.900.00

ڈاکٹر محمد یٰسین آفاقی کی یہ کتاب اُن کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو اُنھوں نے ڈاکٹر تحسین فراقی کی رہنمائی میں مکمل کیا۔ بعد ازاں یہ مقالہ کتابی...
Sale -14%

Urdu ki Qadeem Manzoom Dastanein - اُردو کی قدیم منظوم داستانیں (جلد اول: بارہ قصے)

Rs.770.00Rs.900.00

اُردو کلاسیکی ادب کے سلسلے میں مجلس ترقی ادب کی شائع کردہ اس کتاب میں منظوم بارہ قصے شامل ہیں۔ کتاب کے مرتب ممتاز محقق خلیل الرحمن دائودی ہیں۔ فاضل...
Sale -14%

Fasana-e-Ajaib - فسانۂ عجائب

Rs.770.00Rs.900.00

فسانۂ عجائب کو ہمارے افسانوی ادب میں خصوصی مقام حاصل ہے۔ داستان ادب کی وہ قسم ہے جو داستان اور ناول کے مابین ربط قائم کرتی ہے۔ فسانۂ عجائب لگ...
Sale -22%

Majmua-e-Ahmad Mushtaq - مجموعہ’ احمد مشتاق’

Rs.700.00Rs.900.00

جدید غزل کے اہم ترین شاعر احمد مشتاق کا شعری مجموعہ ‘مجموعہ’ کے نام سے مجلس ترقی ادب کی طرف سے شائع کر دیا گیا ہے۔ یہ کتاب 128 صفحات...
Sale -18%

'Makatib Number' Part II - ‘مکاتیب نمبر’ حصہ دوم

Rs.660.00Rs.800.00

‘مکاتیب نمبر’ حصہ دوم صحیفہ کے مکاتیب نمبر حصہ دوم میں امیر بینائی، وحیدالدین سلیم، فانی بدایونی، یگانہ چنگیزی، سید سلمان ندوی، تاجور نجیب آبادی، عطیہ فیضی، جگن ناتھ آزاد،...
Sale -18%

Molvi Nazeer Ahmed - مولوی نذیر احمد دہلوی، احوال و آثار

Rs.660.00Rs.800.00

احمد کی تصانیف اور معاصر و معتبر شواہد کی روشنی میں ’’حیات النذیر‘‘ اور دیگر سوانحی مآخذ کا جائزہ لے کر تحقیق کے نتائج پیش کیے گئے ہیں۔ باب دوم...
Sale -21%

Pakistani Urdu Lugat (Jamia) - پاکستانی اردو لغات (جامع)

Rs.550.00Rs.700.00

پاکستانی اردو لغات (جامع)” کا کا تقابلی جائزہ ڈاکٹر شمیم طارق کی تصنیف ہے۔” یہ تقابلی جائزہ بلحاظِ مرکبات، ضرب الامثال اور محاورات کے ساتھ ساتھ املا، تلفظ اور تذکیر...
Translation missing: en.general.search.loading