Rs.1,200.00Rs.1,600.00

ایک ہنگامہ خیز اور سحر انگیز خود نوشت دنیا کھلی ہوئی ایک کتاب ہے اس سے وہی انسان علم حاصل کر سکتا ہے جو انکھیں اور دل و دماغ کے دریچے کھول کر رکھے میں...

ایک ہنگامہ خیز اور سحر انگیز خود نوشت

دنیا کھلی ہوئی ایک کتاب ہے اس سے وہی انسان علم حاصل کر سکتا ہے جو انکھیں اور دل و دماغ کے دریچے کھول کر رکھے میں اپ کو اپنے سفر کی داستان سرانے چلا ہوں یہ سفر میرے گھر سے شروع ہوا اور گھر پر ہی ا کر ختم ہوا میں ایک بات صاف طور پر کہہ دوں کہ میں اپنا نام ظاہر نہیں کروں گا کسی شہر قصبے یا گاؤں کا نام صحیح نہیں لکھوں گا صرف ان لوگوں کا نام صحیح لکھوں گا جن کے ساتھ مجھے ہندوستان میں واسطہ بڑا ہندوستان کے ان مقامات کا نام بھی صحیح لکھوں گا جہاں جہاں میں گیا اور کچھ وقت گزارا تھا

Translation missing: en.general.search.loading