Rs.700.00Rs.900.00

کتاب Rich Dad Poor Dad "امیر باپ غریب باپ ازرابرٹ ٹی کیاسکی مترجم طیبہ ارشد صفحات 190 ٭ والدین کو سیکھائے گی کہ وہ کیوں اپنے بچوں کو پیسے کے بارے میں تعلیم دینے کے لیے سکول...

کتاب Rich Dad Poor Dad "امیر باپ غریب باپ ازرابرٹ ٹی کیاسکی
مترجم طیبہ ارشد
صفحات 190
٭ والدین کو سیکھائے گی کہ وہ کیوں اپنے بچوں کو پیسے کے بارے میں تعلیم دینے کے لیے سکول کے نظام پر بھروسہ نہیں کر سکتے۔
٭ ہمیشہ کے لیے یہ واضح کرے گی کہ اثاثہ اور ذمہ داری کیا ہے۔

اس یقین کو چیلنج کرے گی کہ گھر ایک اثاثہ ہے

٭ یہ سیکھائے گی کہ مستقبل میں مالی کامیابی کے لیے آپ اپنے بچوں کو پیسے کے بارے میں کیا سیکھائیں گے۔

Translation missing: en.general.search.loading